23/12/2024

نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او

0 0
Read Time:1 Minute, 56 Second

ایس آئی او اوٹکور کی جانب سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر سیرت النبیﷺ کوئز مقابلہ کا انعقاد

اوٹکور۔ 5/ اکٹوبر (سماجی خبریں )ایس آئی او اوٹکور کی جانب سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر سیرت النبیﷺ کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا۔ جس میں گورنمنٹ ہائی اسکول ملت اسلامیہ ہائی اسکول جامعہ عائشہ سلفیہ مدرسہ امتہ الحسب للبنات حصہ لیا کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ مقابلہ کی تیاری کے لیے قبل از وقت سوالات پر مشتمل مواد دیا گیا تھا۔ اس مقابلہ میں جملہ 55 طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔یہ مقابلہ دو حصوں پر مشتمل رہا۔

پہلا کوئز مقابلہ جماعت ششم تا ہشتم کے طلباء کے لئے 200 سوالات دئیے گئے تھے۔ جس میں صفا منتہا نے پہلا اور ہادیہ سلطانہ دوسرا سید شعیب علی نے تیسرا مقام حاصل کیا۔ کوئز کا دوسرا مقابلہ جماعت نهم تا دہم رہا جن کے لئے 300 سوالات دئیے گئے تھے۔

جس میں صوفیہ سلطانہ نے پہلا اور حسنہ فاطمہ نے دوسرا زوبیہ بیگم نے تیسرا مقام حاصل کیا۔

ایس آئی او کے ذمہ داران نے کہا کہ ایس آئی او اوٹکور کی جانب سے ہر سال سیرت النبیﷺ پر کوئز اور تحریر مقابلہ منعقد کیے جاتے ہیں۔ جس کا مقصد طلباء و طالبات کو سیرت النبیﷺ کو واقف کروانا اور بچوں کے نبی اکرمﷺ زندگی معلومات فراہم کرنے ہیں۔تاکہ وہ نبی اکرم ﷺ کی زندگی کو اپنے لئے عملی نمونہ بنائے۔ انھوں کہا کہ ایک اجتماع کے ذریعہ انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

اس موقع پر صدر محمد فاروق حافظ افتخار مجیب حسین محمد سہیل صدام حسین جاوید سمیر آصف اعجاز مزمل انس کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

مزید خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں:

مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج
دسہرہ تعطیلات میں جانے سے قبل تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ضلع ایس پی یوگیش گوتم کی ہدایت.
اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔
ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر
ایس آئی او ‘ یاقوت پورہ کی جانب سے سیرت النبیؐ کوئز مقابلہ جات کے جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد

ajax-loader-2x نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ  کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ  کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او
Happy
0 %
sad نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ  کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او
Sad
0 %
excited نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ  کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او
Excited
0 %
sleepy نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ  کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او
Sleepy
0 %
angry نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ  کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او
Angry
0 %
surprise نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ  کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

One thought on “نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت. ایس آئی او

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے