23/12/2024

ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر

0 0
Read Time:1 Minute, 49 Second
ایکم اکتوبر (ڈیسک): اسرائیل کی جانب سے حماس صدر اسماعیل ھانیہ، اور حزب اللہ صدر حسن نصراللہ کی شہادت پر آج ایران کی جانب سے اسرائیل پر 180 سے زائد بلاسٹک میزائیلوں سے حملہ کیا ہے. ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملہ کے بعد ائی آر جی سی کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر ایران کی جانب سے حملہ کو حزب اللہ چیف حسن نصر اللہ کی شہادت کا بڈلہ لینے کیلئے کیا گیا ہے، ایسے میں اسرائیل کی جانب سے ایران پر راست حملہ کیا جاتا ہے تو اسرائیل کو اس کا کرارا جواب دیا جائیگا.

اسرائیل آرمی کی جانب سے ایران پر حملہ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے داغہ جانے والے 90 فیصد میزائیلوں کو انٹرسپٹ کیا گیا ہے. جبکہ سنٹرل تل ابیب میں گرنے والے میزائیل سے دو لوگوں کو معمولی زخم ہوئے ہیں. ایران کی جانب سے کئے جانے والے حملوں کی عوام کو پہلے ہی جانکاری دی جاچکی تھی، جس سے ایک کروڈ سے زائد لوگوں نے بنکروں میں پناہ لے لیا تھا.

ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملہ ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے لبنان پر زمینی فوجی کاروائی کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی.
ٹایمس آف اسرائیل نے آئی ڈی ایف چیف ڈینیل ہگاری کا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اپنی سالمیت کیلئے کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں کریئگا. اور ان حملوں کا بھر پور جواب دیا جائیگا.

10005571432554240127915336098 ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر
ایران سپریم لیڈر خانمیہ ای نے اپنے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر مزید خطرناک حملہ کئے جائنگے.
امریکی وائیٹ ہاوز کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اور وہ مڈل ایسٹ میں امن کے قیام کیلئے ہر ممکن کوشش کریئگا.

ajax-loader-2x ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر
Happy
0 %
sad ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر
Sad
0 %
excited ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر
Excited
0 %
sleepy ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر
Sleepy
0 %
angry ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر
Angry
0 %
surprise ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

2 thoughts on “ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے