23/12/2024

About Us

Samajikhabren.com خبروں کے لیے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ

samajikhabren.com پر، ہم اپنے قارئین کو اعلیٰ معیار کی، غیر جانبدارانہ اور بروقت خبروں کی کوریج فراہم کرنے کے لیے وقف ہیں۔ ہمارا مشن اپنے سامعین کو دنیا بھر کی تازہ ترین پیشرفتوں سے آگاہ کرنا، تعلیم دینا اور مشغول کرنا ہے۔

ہمارے مقاصد:

ہم اپنے قارئین کو بھروسہ مند اور بروقت واقعات کی غیر جانبدارانہ اور مستند خبروں کو تمام تفصیلات کی تصدیق و جانچ کے بعد اپ تک پہنچانے کیلئے پابند ہیں.
ہمارا مقصد قارائین کو دنیا کے بدلتے ہوئے حالات سے با خبر رکھنا ہے جس سے ان میں واقعات کو سمجھنے میں مدد ملے.
ہم جلد بازی میں کوئی ایسی خبر کو شایع نہیں کرینگے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہ ہو.
سماج میں ہونے والی تبدیلی کے پسِ منظر میں دنیا کے بدلتے ہوئے حالات کا جائزہ آپ تک لانے کی بھر پور کوشش کرینگے.
حکومتی اسکیمات جس سے عام زندگی جوڈی ہو گی ان تمام تفصیلات کو اپنے قارائین کیلئے فراہم کرینگے.
مضامین کی اشاعت کے ذریعہ ہم اپکی آواز کو دنیا کے سامنے لانے کیلئے پابند رہنگے.

ہماری سوشل میڈیا سائیٹ کو سبسکرئیب کریں.

یوٹیوب پر ہمارے چینل کو سبسکرئیب کریں https://www.youtube.com/@SamajiKhabren
فیس بک پر ہمارے پیج کو جوائین کریں https://www.facebook.com/samaji.khabren
انسٹاگرام پر ہمارے اکاوئنٹ کو فالو کریں https://www.instagram.com/samajikhabren/?next=%2F

ہماری ٹیم

ہمارے مشیر صوفی محمد ظہیر الدین ہیں جو تلنگانہ ، آندھراپردیش، اور کرناٹک کا اولین اخبار روزنامہ منصف اردو میں سابقہ 15 سال سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں. موجودہ وہ منصف کے ضلعی ذمہ دار ہیں. آپکا سماج کے بڑے طبقہ میں اہم مقام ہے. سیاسی ،سماجی، اور فلاحی اداروں کے ڈمہ داران سے آپکے بہتر تعلقات ہیں. آپکا تجربہ ہمارے لئے کافی اہم ہیں.

ہماری ٹکنیکل ٹیم میں محمد نصیرالدین ہیں. جنہوں نے ایم ایس سی کیا ہے اور سافٹ وئر فیلڈ میں کافی تجربہ ہے.

 

ajax-loader-2x About Us