Read Time:1 Minute, 16 Second
امیر مقامی محمد عماد الدین،صدر حلقہ برادر محمد عبد الحفیظ،اور حافظ عبدالعزیز کاخطاب
حیدرآباد 22ستمبر (پریس نوٹ ): ایس آئی او ‘ یاقوت پورہ کی جانب سے سیرت النبیؐ کوئز مقابلہ منعقد کئے گئے۔ 50 سے زائد اسکولس سے ایس آئی او نے اس ضمن میں رجوع کیا 20 سے زائد اسکولس کے 600 سے زائد طلباء نے ان مقابلوں میں حصہ لیا۔
اس ضمن میں ایس آئی او یاقوت پورہ کی جانب سے بروز اتوار رحیم پلازہ فنکشن ہال ‘ مادناپیٹ عیدی بازار پر جلسہ تقسیم اسناد منعقد ہوا۔کامیاب طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔پروگرام میں طلبہ کے علاوہ اولیاء و سرپرستوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ برادر محمد عبد الحفیط (صدر حلقہ ایس آئی او تلنگانہ) نے اختتامی و صدارتی خطاب کیا۔
امیر مقامی یاقوت پورہ محمد عماد الدین ‘ تنظیمی سکریٹری محمد ذکی الدین ‘ حافظ محمد عبدالعزیز صاحب (ملک پیٹ) کے علاوہ ایس آئی او کے ریاستی اور شہر کے ذمہ دار موجود تھے۔
مزید خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں:
جی آئی او اور شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند،یاقوت پورہ کی جانب سے جلسہ تقسیم اسناد.
حیدرآبادی شہری حافظ سید موسیٰ کلیم الفلاحی کومالدیپ میں GIFA-2024 ایوارڈسے نوازا گیا .
اخلاقی اقدار کے بغیر بہتر سماج کی تعمیر ممکن نہیں. ساجدہ بیگم، ریاستی سکریٹری جماعت اسلامی ہند تلنگانہ.
جی آئی او،یاقوت پو رہ اور مسلم دواخانہ کی جانب سے خواتین و اطفال کے لئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد.
[…] ایس آئی او ‘ یاقوت پورہ کی جانب سے سیرت النبیؐ کوئز مقا… […]
apka jawab wazeh nahi hai. munasib hai aap hamare mail per likhen. jazakallahu khair
[…] […]