23/12/2024

اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔

0 0
Read Time:2 Minute, 14 Second

متحدہ ضلع محبوب نگر سے 394 امیدواروں کی شرکت. مختلف سیاسی ، سماجی، اور مللی تنظیموں کے ذمہ داران کا امتحان گاہ کا دورہ

اوٹکور29 ستمبر(سماجی خبریں):نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور مستقر میں کل ھند مجلس اتحادالمسلیمین محبوب نگر متحدہ ضلع کے سطح پر اوٹکور منڈل کے زیر اہتمام مرد وخواتین حضرات کے لیے بعنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم تحریری مقابلہ کا شہر اوٹکور کے چار امتحانی مراکز میں انعقاد عمل میں آیا۔ اس تحریری مقابلہ میں متحدہ ضلع کے مختلف مواضعا ت جیسۓ کوٹا کونڈہ، گدوال، ونپرتی، مکتھل، نارائن پیٹ، کوتہ کوٹہ، محبوب نگر، کوسگی، دھنواڑہ، مانگنور، چھوٹا پورلہ، دامر گدہ، کولم پلی، مدور، پگڑی ماری، ریکل، اوٹکور ٹاؤن کے علاوہ آتما کورسے جملہ 394 امیدواروں نے اس امتحان میں شرکت کی۔

اس امتحان کے دوران سیاسی و مذہبی قائدین صدر مجلس کوتہ کوٹہ عبدالقدیر(صدر مجلس کوسگی منڈل) امجد خان(مکتھل )، مجلس قائد جمشیر علی، اوٹکور ٹاؤن کے قائدین محمد پاشاہ حسن آباد صدر مجلس اوٹکور،محمد خورشید گدوال،محمد منیر احمد گدوال، منصور علی امیر مقامی جماعت اسلامی ھند اٹکور ، ڈاکٹر ایم۔اے رحیم پاشاہ، وقار یونس،عبدالخالق کےعلاوہ مولانا عبالقیوم ندوی نے معائنہ کیا۔

ان امتحانات کے لۓ نگران کاروں کی حیثیت سے عبادالرحمن کلوال،عبداللہ جاوید،عبدالرحیم پورلہ،خواجہ معین الدین،عبدالرشید نگری،حافظ افتخاراحمد،حافظ عبدالقیوم،شبیر کرنول ،حمد مجاھد، محمد خواجہ کے علاوہ خواتین حضرات کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ این محمود چیف سپریڈنٹ،عبدالخالق گدوال اگزامینیشن انچارج،محمد اشفاق چیف سکریٹری شعبہ امتحانات نے ان امتحانات کی راست نگرانی کی۔

محمد اسماعیل مجلس اتحادالمسلمین جنرل سکریٹری ضلع نارائن پیٹ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے اللہ رب العالمین کا شکر گزار ہوں کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے ہمیں مجلس کے زیر اہتمام "سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم "کے عنوان پر تحریری مقابلے کا انعقاد عمل میں لانے کا موقع عنایت فرمایا اور ان امتحانات میں دور دراز سے مرد و خواتین نے سینکڑوں کی تعداد میں حصہ لیا ہم ان کا بھی شکر گزار ہیں اور میڈیا کا اور اس امتحان میں تمام نگران کاروں والنٹیراور مہمانوں اور تمام حضرات کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

 

مزید خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں:

ہم نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر مکمل عمل پیرا ہوجائیں اور اخلاق کو عام کریں

اوقافی جائیدادوں کا تحفظ مسلمانوں کی اولین ترجیحات میں شامل، وقف ترمیمی بل کے ذریعہ حکومت اوقافی جائیدادوں پر قابض ہونا چاہتی ہے.

”اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن مہم ” شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام بین المذاہب سمینار

جی آئی او اور شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند،یاقوت پورہ کی جانب سے جلسہ تقسیم اسناد

ajax-loader-2x اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔
Happy
0 %
sad اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔
Sad
0 %
excited اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔
Excited
100 %
sleepy اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔
Sleepy
0 %
angry اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔
Angry
0 %
surprise اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے