23/12/2024

مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج

0 0
Read Time:1 Minute, 4 Second

مکتھل 05/اکتوبر (سماجی خبریں) مکتھل ٹاؤن میں یتی نرسنگھا نند سوامی کی جانب سے شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی کے خلاف جمعیتہ علماء مکتھل ضلع نارائن پیٹھ کے ذمہ داران اور مسلم نوجوانوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے فوری گرفتاری اور کیس درج کرنے کا مطالبہ کیا۔اس سلسلے میں سب انسپکٹر پولیس مکتھل مسٹر وائ بھاگیہ لکشمی ریڈی کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

اس وفد کی قیادت مولانا حافظ عبد القوی حسامی صدر ضلع جمعیتہ علماء کر رہے تھے، جبکہ ان کے ساتھ مولانا عبد الحمید رشادی جنرل سیکریٹری، قاضی محمد شہاب الدین، الحاج نورالدین صدر مسجد نور، انور حسین کونسلر، عبد المنان مسجد شریفہ، محمد شرف الدین، اصغر علی سابق کونسلر، صادق حسین، عاصم حسین، حافظ محمد سہیل نظامی، محمد حسام الدین اور محمد جاوید سمیت دیگر نوجوان بھی موجود تھے مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ نرسنگھا نند سوامی کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور ان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے تاکہ مسلمانوں کے جذبات مجروح نہ ہوں۔

مزید خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں:

دسہرہ تعطیلات میں جانے سے قبل تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ضلع ایس پی یوگیش گوتم کی ہدایت.

اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔

ajax-loader-2x مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج
Happy
0 %
sad مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج
Sad
0 %
excited مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج
Excited
0 %
sleepy مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج
Sleepy
0 %
angry مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج
Angry
100 %
surprise مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

2 thoughts on “مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا مطالبہ، جمعیتہ علماء کا احتجاج

  1. […] مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا… دسہرہ تعطیلات میں جانے سے قبل تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ضلع ایس پی یوگیش گوتم کی ہدایت. اوٹکورمیں مجلس کے زیراہتمام سیرت النبی صلی اللۀ علیہ وسلم کے تحریری امتحانات کاپر امن انعقاد۔ ایران کا اسرائیل پر 180 سے زائد بیلاسٹک میزائیلوں سےحملہ، تیل ابیب ، ہائیفا شہروں میں سائرن سے خوف کی لہر ایس آئی او ‘ یاقوت پورہ کی جانب سے سیرت النبیؐ کوئز مقابلہ جات کے جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد […]

  2. […] خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں۔ مکتھل میں یتی نرسنگھا نند کے خلاف گستاخی پر کارروائی کا… نوجوان کومحسن انسانیت ﷺ کی سیرت سے واقفیت کروانا وقت […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے