24/12/2024

پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.

پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد کا انعقاد. جلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.
0 0
Read Time:2 Minute, 24 Second

نارائن پیٹ 17 ستمبر(سماجی خبریں): سقوط حیدرآباد کے 76 سال مکمل ہوچکے ہیں اور 77 واں سال کا آغاز ہو چکا ہے. سقوط حیدرآباد 17 ستمبر 1948 کے دن عمل میں آیا. آج کے دن کو ضلع بھر عوامی حکومت (پراجہ پالانا) کے طور پر منایا گیا. وزیر اعلیٰ تلنگانہ اے ریونت ریڈی کی ہدایت پر ریاست میں آگ کے دن کو پراجہ پالانا کے طور پر انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے. اس موقع پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے دفتر ضلع کلکٹریٹ پر قومی پرچم لہرایا. اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلع کلکتڑ نارائن پیٹ سکتہ پٹنائک، رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی، رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری، ایس پی یوگیش گوتم و دیگر ضلعی عہدیداران وہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھی.

 

 

تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے عوامی فلاحی اسکیمات کا تذکیرا کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کی فلاح کیلئے ہر مناسب اقدامات کر رہی ہے. کسانوں کو قرض معافی اسکیم کے تحت ضلع کے 57 ہزار کسانوں میں 490 کروڈ کے ذریعہ کسانوں کو قرض کے بوجھ سے چٹکارا دیا گیا.

حکومت کے قیام کے اندون 48 گھنٹوں میں چھ گیارنٹیوں میں سے دو کو عمل جامہ پہنایا گیا. اس کے تحت ریاست میں خواتین کیلئے مفت بس سروس فراہم کی گئی اور آروگیا شری اسکیم کے تحت 10 لاکھ کا مفت اعلاج کی سہولت فراہم کی گئی. آج کسانوں کو بلا وقفہ 48 گھنٹے برقی سربراہی کو یقینی بنایا جا رہا ہے.گروہا جیوتی اسکیم کے تحت مفت برقی سربراہی فراہم کی جا رہی ہے. جبکہ ضلع میں اب تک ایک لاکھ 15 ہزار کسانوں کو رعیتو بھیما کرویا گیا ہے.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل نے نہرو کی قیادت میں فوجیں لائیں اور ریاست حیدرآباد کو ہندوستان میں ضم کیا۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل نے جواہرلال نہرو تک پہنچایا جنہوں نے ہمیں راکشسوں کے راج سے آزادی دلانے کے لیے سخت محنت کی جنہوں نے ہمیں کئی اذیتوں، سوئیوں اور گلا گھونٹنے کا نشانہ بنایا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو بتانا چاہیے کہ ہماری آزادی انہی کے جذبے سے ممکن ہوئی ہے۔

مزید خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں:

مودی حکومت میں دستورِ ہند پر اٹھتے ہوئے سوالات. تحریر صوفی محمد ظہیرالدین

 

یوم سقوط حیدرآباد کے موقع پر ایس پی مسٹڑ یوگیش گوتم نے ضلع پولیس دفتر میں قومی پرچم لہرایا.

تہواروں کے موقعوں پر آپسی اتحاد کو یقینی بنائیں. ایس پی یوگیش گوتم

سیوا میوچلی ایڈیڈ کوآپریٹو کریڈٹ سوسائٹی محبوب نگر کا 8واں جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد

نارائن پیٹ کو صحت مند ضلع بنانے کیلئے شعور بیداری ضروری. ضلع کلکٹر سکتہ پٹنائک

 

ajax-loader-2x پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد  کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد  کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.
Happy
0 %
sad پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد  کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.
Sad
0 %
excited پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد  کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.
Excited
0 %
sleepy پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد  کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.
Sleepy
0 %
angry پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد  کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.
Angry
0 %
surprise پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد  کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

One thought on “پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد کا انعقاد. ضلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے