23/12/2024

پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں پر امن میلاد جلوس کا انعقاد

نارائن پیٹ میں میلاد النی جلوس کے موقع پر لی گئی تصویر
نارائن پیٹ میں میلاد النی جلوس کے موقع پر لی گئی تصویر
0 0
Read Time:2 Minute, 3 Second

رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی اور سابق ضلعی صدر کے شیواکمار ریڈی نے کیا جلوس کا استقبال.

نارائن پیٹ 19 ستمبر(سماجی خبریں): عشقِ رسول سے سرشار عاسقانِ مصطفیٰ کی شان میں نعت کا نظرانہ پیش کرتے ہوئے میلاد النبی کے جلوس کا آغاز لعل مسجد سے ہوتے ہوئے جو نارائن پیٹ کے مختلف علاقےجامع مسجد گو ڈ لک، ماصوم ولی درگاہ، دھول پیٹ، مین روڈ نارائن پیٹ، ساورکر چوراہا، سیول لائین، حاجی خان پیٹ مسجد، سنٹرل چوک، صرافہ بازار سے ہوتے ہوا احاطہ درگاہ تقی بابا میں جمع ہوا. جلوس کی صدارت سید شاہ غیاث الدین قادری، نے کی جبکہ میلاد جلوس کمیٹی صدر الحاج عبدالسلیم ایڈوکیٹ، امیر الدین ایڈوکیٹ، الحاج نواز موسیٰ، دستگیر چاند، عبدالرحمٰن چاند، محسن پاشاہ قادری کے علاوہ سینکڑوں مسلمانوں نے شرکت کی.

10005257837317868823682682634 پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاد

اس موقع پر پولیس کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے. ضلع ایس پی مسٹر یوگیش گوتم کی نگرانی میں تین سو سے زائد پولیس جوانوں کی خدمات لی گئی تھی. جبکہ جلوس کے دوران زون 2 ائی جی جناب وی ستیا نارایانا نے جلوس کا راست مشاہد کیا. کل ہونے والے واقع کو لیکر پولیس کی جانب سے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی تھیں.

10005257065593003025611207275 پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاداس دوران نوجوانوں کی جانب سے پانی اور مشروب کا احتمام کیا گیا تھا. جبکہ سابق کی طرح امسال سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلوس استقبال میں کمی دیکھی گئی. کانگریس پارٹی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں جن میں بی آر ایس، بی جے پی وہ دیگر جماعتوں کے قائدین نے میلاد جلوس سے کنارکشی اختیار کی. کانگریس پارٹی کی جانب سے سنٹرل چوک پر جلوس کا استقبال رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ داکٹر چٹم پرنیکا ریڈی، سابق ضلعی صدر کے شیوکمار ریڈی، نو منتخب ایگریکلچرل مارکت کمیٹی چیرمین شیوا ریڈی، سابق مارکٹ کمیٹی چیرمین بنڈی وینو گوپال، محمد سلیم ، محمد معین الدین پورلہ، محمد یوسف تاج، محمود قریشی، سرفراض حسین انصاری، عظیم مڑکی و دیگر موجود تھے.

 

مزید خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں:

نارائن پیٹ میں جھنڈوں کے نام پر اکثریتی طبقہ کی فرقہ پرستی

پراجہ پالانا کے نام سے یومِ سقوط حیدرآباد کا انعقاد. جلع کلکٹر دفتر پر تلنگانہ پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن کے چیرپرسن مسٹر گروناتھ ریڈی نے پرچم لہرایا.

یوم سقوط حیدرآباد کے موقع پر ایس پی مسٹڑ یوگیش گوتم نے ضلع پولیس دفتر میں قومی پرچم لہرایا.

مودی حکومت میں دستورِ ہند پر اٹھتے ہوئے سوالات. تحریر صوفی محمد ظہیرالدین

ajax-loader-2x پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاد

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاد
Happy
0 %
sad پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاد
Sad
0 %
excited پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاد
Excited
0 %
sleepy پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاد
Sleepy
0 %
angry پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاد
Angry
0 %
surprise پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی  جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں  پر امن میلاد جلوس کا انعقاد
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

One thought on “پولیس کی سخت نگرانی میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ نارائن پیٹ میں پر امن میلاد جلوس کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے