ایس پی مسٹر یوگیش گوتم نےاپنے خطاب میں مزید کہا کہ تمام لوگ تہوار پرامن طریقے سے منائیں۔ اس کے علاوہ دیہات میں چھوٹے چھوٹے جھگڑے ہوتے ہیں، ایسی باتوں سے قطع نظر، تہوار منانا بڑی خوشی کا باعث ہے، تہواروں کے موقع پر امیر ہو یا غریب ، بڑے ہوں یا چھوٹے سب لوگ آپس میں ملکر تہواروں کا انعقاد عمل میں لائیں.
انہوں نے کہا کہ بھگون گنیش مشکلات دھور کرنے کیلئے جانے جاتے ہیں، اسی لئے انہیں وگن ہرتا کہا جاتا ہے. ایسے میں میری دعاء ہے کہ وگن ہرتا ہماری مشکلات کو ختم کرتے ہوئے ہمارے بہتر زندگی فراہم کریں.
اس موقع پر ایس پی مسٹر یوگیش گوتم کے ہمراہ سی آئی سیوا شنکر، رورل سب انسپکٹر راماڈو،تہوار کمیٹی کے ارکان، گاؤں والوں اور دیگر نے پروگرام میں حصہ لیا
متعلقہ خبریں:
مودی حکومت میں دستورِ ہند پر اٹھتے ہوئے سوالات. تحیر یر صوفی محمد ظہیرالدین
سیوا میوچلی ایڈیڈ کوآپریٹو کریڈٹ سوسائٹی محبوب نگر کا 8واں جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد
عبدالسلام کو اسٹیٹ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا.
نارائن پیٹ کو صحت مند ضلع بنانے کیلئے شعور بیداری ضروری. ضلع کلکٹر سکتہ پٹنائک
ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج