24/12/2024

ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج

ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
0 0
Read Time:1 Minute, 57 Second

مسلمانوں کے خلاف زہریلے بیان پر مبنی ویڈیو پر کاروئی کا مطالبہ

اُوٹکور 13ستمبر (سماجی خبریں): تین روز قبل ناراین پیٹ ایشوریہ نرسنگ ہوم کے ڈاکٹر رام بابو نے مسلمانوں کے خلاف زہریلے اور جھوٹے پروپگنڈہ کیا تھا جس کے خلاف مستقر اُوٹکور کے 5 مسجدوں کے ذمہ داروں نے اُوٹکور پولیس اسٹیشن میں ڈاکٹر رام بابو کے خلاف کیس درجہ کرنے کی درخواست ایس آئی کرشنم راجو کے حوالے کی۔

واضح رہے کہ اس ماہ کی 10 ستمبر کی رات سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر رام بابو مسلمانوں پر انتہائی سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدوں میں پانچ وقت نماز کے علاوہ جمعہ کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کے قتل کی تعلیم دی جاتی ہے اور ملک کو اسلامک اسٹیٹ بنانے کی تعلیم دی جاتی ہیں۔ مسلمانوں کو دوسری ملکوں سے پیسے آتے ہیں جن کو مسلمان جہاد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

مسجدوں کے ذمہ داروں نے کہا کہ گنیش جلوس سے پہلے حالات کو کشیدہ کرنے اور اکثریتی طبقہ کی نوجوانوں اور مرد و خواتین کو مشتعل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نارائن پیٹ ضلع کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ڈاکٹر جیسے مقدس پیشہ سے وابستہ شخص جسکا کام انسانی جسم سے بیماریوں کے زریعہ پھیلے زہریلے زرات کو اپنی حکمت و دانائی سے نکال پھینکنا ہے وہ اپنے قوم کے لوگوں کے دل و دماغ میں فرقہ پرستی کا زہر گھول رہا ہیں اور مسجدوں کے خلاف غلط فہمیاں پھیلا رہا ہے۔

اس موقع پر جامع مسجد صدر عبادالرحمن ‘ مسجد محمدیہ سلفی نگر صدر محمد منیر احمد مکہ مسجد سیکرٹری عبدالقادر کرنول شاہی مسجد صدر عبدالخالق قاضی مسجد ایکمینار بنڈہ صدر مقبول احمد عبدالرحمان شبو کوآپریشن ممبر محمد اسماعیل جنرل سکریٹری ایم آئی ایم محمد پاشاہ مقامی صدر ایم آئی ایم ناصر خان محمد رفیع پورلہ عبدالرحیم عبدالخالق کے علاوہ دیگر نوجوان موجود تھے۔

مزید خبروں کیلئے لنک پر کلک کریں:

اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک

سوشل میڈیا پر امن میں خلل ڈالنے والے پوسٹ پر سخت کاروائی ہوگی. ایس پی یوگیش گوتم

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مولانا مودودی علیہ الرحمہ کا موقف

اوٹکور میں ڈی ایس پی این لنگیانے گنیش شوبھایاترا کے انتظامات کا معائنہ کیا

ajax-loader-2x ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
Happy
0 %
sad ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
Sad
0 %
excited ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
Excited
0 %
sleepy ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
Sleepy
0 %
angry ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
Angry
0 %
surprise ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے