24/12/2024

اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک

ضلع کلکٹر کے احکامات کے باوجود کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور
ضلع کلکٹر کے احکامات کے باوجود کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور
0 0
Read Time:1 Minute, 39 Second

ضلع کلکٹر کے احکامات کے باوجود کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

اوٹکور 14/ ستمبر( سماجی خبریں ): مستقر اوٹکور اولیہ طلباء و سرپرستوں نے ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول کے ہیڈماسٹر سے ملاقات کرتے ہوئے اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے کہا کہ اسکول میں کمرہ جماعت کی کمی کی وجہ سے طلباء و طالبات درختوں کے نیچے بارش اور دھوپ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔جبکہ بغیر متبادل انتظام کے اسکول کی پرانی عمارت کو منہدم کردیا گیا۔اب تنگ اور تاریک کمروں میں دو دو جماعتوں کے طلباء کو تعلیم دی جارہی ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی متاثر ہورہی ہیں۔ جگہ جگہ بارش کا پانی رہنے کی وجہ سے گندگی پھیل گئی ہے۔واضح رہے کے ایک ہی اسکول میں اردو اور تلگو میڈیم کی تعلیم دی جاتی ہیں۔

اولیائے-طلبائ-اسکول-انتظامیہ-سے-بات-کرتے-ہوئے-300x169 اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک

سرپرستوں نے کہا کہ اردو میڈیم کے لے ڈیجیٹل بورڈ فراہم کئے گئے تھے۔مگر اردو میڈیم طلباء کے لیے ایک بھی ڈیجیٹل بورڈ نہیں لگایا گیا۔جب کے تلگو میڈیم اسکول کے طلباء کو ڈیجیٹل بورڈ فراہم کرنا۔ سرپرستوں نے احتجاج کرتے ہوئےکہا کہ کچھ روزہ پہلے ضلع کلکٹر نے دورہ کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ اردو میڈیم کلاسیس کو سامنے موجود سی پی ایس اسکول میں خالی کلاسیس میں منتقل کیا جائے۔اس کہ باوجود کوئی عمل نہیں کیا گیا۔ سرپرستوں مزید کہا کہ اردو میڈیم کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہیں۔ کلاسیس میں بجلی پنکھے اچھے بورڈ کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے طلباء کی تعلیم متاثر ہورہی ہے۔ اسکول انتظامیہ اور دیگر عہدیداروں کو توجہ مبذول کروانے کے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

مزید خبریں:

ڈاکٹر رام بابو کے خلاف اُٹکور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج

سوشل میڈیا پر امن میں خلل ڈالنے والے پوسٹ پر سخت کاروائی ہوگی. ایس پی یوگیش گوتم

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مولانا مودودی علیہ الرحمہ کا موقف

اوٹکور میں ڈی ایس پی این لنگیانے گنیش شوبھایاترا کے انتظامات کا معائنہ کیا

ajax-loader-2x اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک
Happy
0 %
sad اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک
Sad
0 %
excited اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک
Excited
0 %
sleepy اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک
Sleepy
0 %
angry اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک
Angry
0 %
surprise اُٹکور ضلع پریشد بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم کے ساتھ عہدیداروں کا سونتیلا سلوک
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے