Read Time:1 Minute, 48 Second
ایک سال قبل سڑک کی تعمیر کے نام پر ٹھکیدار نے پرانی سڑک کو تباہ کیا. جسکے باعث اس راہ میں آر ٹی سی عہدیداروں نے اس روٹ پر چلنے والی بسوں کو منسوخ کردیا ہے. جس کی وجہ سے اس راستے سے روزانہ سینکڑوں طلبہ ضلع مرکز کا سفر کرتے ہیں اور حکام نے اسکولی بسوں کو روک دیا ہے اور مسافروں اور طلبہ نے آٹوز، دو پہیہ گاڑیوں اور دیگر گاڑیوں کا سہارا لینے پر مجبور ہیں. سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے سفر جہنم میں بدل گیا ہے. اس پر مزید یہ کہ حالیہ دنوں میں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے سڑک کے دونوں اطراف ٹوٹ چکے ہیں.فسران اور ٹھیکیداروں کو اس معاملے کی کوئی پروا نہیں ہے. انہوں نے اس موقع پر مطالبہ کیا کہ حکام فوری طور پر سڑک کی تعمیر کام کو جلد مکمل کریں .
اس پروگرام میں سی پی آئی (ایم ایل) ماس لائن ڈویژن کے قائدین بی یادگیری، جی وینکٹا رامولو، ایس سائی کمار، اے نرسمہا، انجی گاؤں والے پربھاکر، دستپا، شنکر نائک، لسماپا، دستپا نے حصہ لیا۔
مزید خبریں:
وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے تلنگانہ میں ملک کی پانچویں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہائنڈلوم ٹکنالوجی( IIHT) کا افتتاح کیا
اوٹکور میں ڈی ایس پی این لنگیانے گنیش شوبھایاترا کے انتظامات کا معائنہ کیا
رکن اسمبلی واکیٹی سری ہری کے ہاتھوں امرچنتا گورنمٹ اسکول کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد۔
پولیس کی ہراسانی سے دلبرداشتہ مسلم شخص نے کی خودکشی