24/12/2024

نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
0 0
Read Time:1 Minute, 35 Second

نارائن پیٹ کی عوام کو استفادہ حاصل کرنے محمد تقی چاند رکن بلدیہ مجلس کی اپیل

نارائن پیٹ 9 ستمبر(سماجی خبریں): مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ و لائنس کلب کے زیراہتمام 11 ستمبر بروز چہارشنبہ بوقت صبح 9 بجے تا 2 بجے دن بمقام مرکزی دفتر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نارائن پیٹ میں عظیم الشان پیمانے پر فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں دفتر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس موقع پر محمد تقی چاند رکن بلدیہ مجلس و ٹاؤن صدر مجلس نارائن پیٹ نے بتایا کہ فری ہیلتھ کیمپ میں شہر حیدرآباد کے مشہور و معروف و تجربہ کار ڈاکٹرس شیوا نگا سائی دلیپ( ایم بی بی ایس’ ڈی این بی’ جنرل سرجری ) ڈاکٹر سوما چودھری ایم بی بی ایس’ ایم ڈی) کے علاوہ دیگر ڈاکٹرس شرکت کرتے ہوئے مفت تشخیص و معائنہ کرینگے۔ اور مفت دوائیں بھی دی جائی گی۔ نارائن پیٹ کی عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کے اس سنہرے موقع سے استفادہ حاصل کریں۔ فری ہیلتھ کیمپ میں عوام کے لئے طعام کا بھی نظم کیا گیا ہے۔ نارائن پیٹ اطراف و اکناف کے عوام اس مفت ہیلتھ کیمپ سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے فون نمبر 9440654080 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں اور اپنا نام رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ اس کانفرنس میں محمد شہاب الدین چاند ودیگر موجود تھے

Free-medical-camp-300x150 نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

مزید خبریں:
وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے تلنگانہ میں ملک کی پانچویں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہائنڈلوم ٹکنالوجی( IIHT) کا افتتاح کیا
اپک پلی سے کوئل کنڈہ ڈبل لین بی ٹی روڈ کو مکمل کیا جائے۔ سی پی آئی (ایم ایل) ماس لائن۔
پرنسپل میڈیکل کالج کے ہمراہ کلکٹر کا جائزہ اجلاس

 

ajax-loader-2x نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
Happy
0 %
sad نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
Sad
0 %
excited نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
Excited
0 %
sleepy نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
Sleepy
0 %
angry نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
Angry
0 %
surprise نارائن پیٹ مجلس اتحاد المسلمین اور لائینس کلب کے زیر اہتمام 11 ستمبر کو مفت فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے