24/12/2024

سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم۔ پرنیکا ریڈی۔

0 0
Read Time:1 Minute, 6 Second

نارائن پیٹ 16/اگست (سماجی خبریں) رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی نے جمعہ کو ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ سابق وزیر کے ٹی آر کو بس میں مفت سفر کرنے والی خواتین کے خلاف اپنے تبصرے پر فوری معافی مانگنی چاہئے۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے مقصد سے حکومت کی طرف سے متعارف کرائی گئی 6 گارنٹی اسکیموں میں خواتین کو خصوصی طور پر مفت بس میں سفر کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے چونکہ اس اسکیم کی کامیاب عملدرآمد سے حکومت نے خواتین میں اچھی شہرت حاصل کی ہے۔ کے ٹی آر کی جانب سے خواتین کے بارے میں یہ کہہ کر کہ بس میں خواتین کے بریک ڈانس کریں، ناچیں گائیں، کہنا مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی تمام خواتین کے ٹی آر کی طرف سے کہے گئے الفاظ سے تکلیف محسوس کر رہی ہیں ایک ذمہ دار عہدہ پر کام کرنے والے فرد سے اس طرح کے بیانات کی توقع نہیں تھی۔ اس کے بعد خواتین کے بارے میں بات کرتے ہوئے اگر وہ اپنے منہ کو قابو میں نہیں رکھنا چاہتیں تو خواتین انہیں مناسب جواب دیں گی۔

ajax-loader-2x سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم۔ پرنیکا ریڈی۔

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم۔ پرنیکا ریڈی۔
Happy
0 %
sad سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم۔ پرنیکا ریڈی۔
Sad
0 %
excited سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم۔ پرنیکا ریڈی۔
Excited
0 %
sleepy سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم۔ پرنیکا ریڈی۔
Sleepy
0 %
angry سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم۔ پرنیکا ریڈی۔
Angry
0 %
surprise سابق ریاستی وزیر کے ٹی آر کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے۔ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم۔ پرنیکا ریڈی۔
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے