22/12/2024

کمسن لڑکی پر آوارہ کتے کا حملہ، شدید زخمی بہتر علاج کے لیے ضلع سرکاری دواخانہ منتقل

0 0
Read Time:45 Second

مکتھل 18/دسمبر ( سماجی نیوز)مستقر مکتھل کے راگھاویندرا کالونی میں ایک6 سالہ لڑکی آوارہ کتے کے حملہ میں شدید زخمی ہوگئی. جس کو بہتر علاج کیلئے محبوب نگر کے ضلع اسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے بموجب گدوال شہر کی چھ سالہ لڑکی آرادھیا آج دوپہر تقریباً 2 بجے مکتھل مستقر کے راگھویندر کالونی میں اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہی تھی، اس دوران آوارہ کتے نے لڑکی پر حملہ کر دیا جس سے لڑکی کو شدید زخم ہوا ہے.

کالونیوں نے اسے فوری طور پر مقامی سرکاری اسپتال لے جا کر ابتدائی طبی امداد دی اور پھر اسے محبوب نگر کے ضلع اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مقامی لوگوں نے اس واقع پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ائے دن آوارہ کتوں کے حملوں سے روکنے کیلئے احتیاتی تدابیر اختیار کریں.

ajax-loader-2x کمسن لڑکی پر آوارہ کتے کا حملہ، شدید زخمی بہتر علاج کے لیے ضلع سرکاری دواخانہ  منتقل

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy کمسن لڑکی پر آوارہ کتے کا حملہ، شدید زخمی بہتر علاج کے لیے ضلع سرکاری دواخانہ  منتقل
Happy
0 %
sad کمسن لڑکی پر آوارہ کتے کا حملہ، شدید زخمی بہتر علاج کے لیے ضلع سرکاری دواخانہ  منتقل
Sad
0 %
excited کمسن لڑکی پر آوارہ کتے کا حملہ، شدید زخمی بہتر علاج کے لیے ضلع سرکاری دواخانہ  منتقل
Excited
0 %
sleepy کمسن لڑکی پر آوارہ کتے کا حملہ، شدید زخمی بہتر علاج کے لیے ضلع سرکاری دواخانہ  منتقل
Sleepy
0 %
angry کمسن لڑکی پر آوارہ کتے کا حملہ، شدید زخمی بہتر علاج کے لیے ضلع سرکاری دواخانہ  منتقل
Angry
0 %
surprise کمسن لڑکی پر آوارہ کتے کا حملہ، شدید زخمی بہتر علاج کے لیے ضلع سرکاری دواخانہ  منتقل
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے