24/12/2024

واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے زیر اہتمام بی سی اقامتی اسکول کو 20 فیانوں کا عطیہ

0 0
Read Time:48 Second
مکتھل 4ستمبر (سماجی خبریں):مکتھل ٹاٶن کانگریس پارٹی اور واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے اشتراک سے مستقر مکتھل کے بی سی ذکور اقامتی اسکول کو 20 فیان عطیہ دیا۔ گذشتہ ماہ 14 اگست کو رکن اسمبلی مکتھل وی سری ہری نے اپنے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ بی سی اقامتی اسکول میں شب بسری کی تھی اس وقت طلبہ نے انہیں بتایا تھاکہ اسکول میں فیان دستیاب نہیں ہیں آج ٹاون کانگریس پارٹی کے زیر اہتمام اقامتی اسکول کو 20 فیان عطیہ دئے گئے۔ اس پروگرام سے رکن اسمبلی مکتھل نے اس اقدام کی ستاٸش کی اور کہاکہ اسی طرح تعلقہ مکتھل کےسرکاری اسکولس اور اقامتی اسکول کے دیگر مساٸل کی یکسوٸی اور ان کی ترقی کیلئے ہر ایک کو آگے آنا ضروری ہے۔اس موقع پر لکشماریڈی کٹہ سریش گپتا روی کمار گنیش کمار آنند گوڑ چندرکانت گوڑ بویا وینکٹیش کٹا وینکٹیش سینو حسام الدین نورالدین صادق فیاض گوردھن کے علاوہ دیگر شریک تھے-

ajax-loader-2x واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے زیر اہتمام بی سی اقامتی اسکول کو 20 فیانوں کا عطیہ

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے زیر اہتمام بی سی اقامتی اسکول کو 20 فیانوں کا عطیہ
Happy
0 %
sad واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے زیر اہتمام بی سی اقامتی اسکول کو 20 فیانوں کا عطیہ
Sad
0 %
excited واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے زیر اہتمام بی سی اقامتی اسکول کو 20 فیانوں کا عطیہ
Excited
0 %
sleepy واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے زیر اہتمام بی سی اقامتی اسکول کو 20 فیانوں کا عطیہ
Sleepy
0 %
angry واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے زیر اہتمام بی سی اقامتی اسکول کو 20 فیانوں کا عطیہ
Angry
0 %
surprise واکٹی سری ہری سیوا سمیتی کے زیر اہتمام بی سی اقامتی اسکول کو 20 فیانوں کا عطیہ
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے