24/12/2024

بارش سے متاثرہ علاقوں کا رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کا دوراہ

0 0
Read Time:1 Minute, 30 Second
محبوب نگر2ستمبر(سماجی خبریں): سابقہ تین دنوں سے جاری بارش کے دوران مدور منڈل کے ایکا میڈو گاؤں میں گھر کی دیوار گرنے سےدو لوگوں کی ہلاک ہونے کی اطلاع پر رکن پارلیمنٹ محترمہ ڈی کے ارونا نے ایکامیڈو گاؤن کا دوراہ کیا اور مہلوکین کے ورثہ سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے گہرے رنج کا اظہار کیا. اس موقع پر ان کے ہمراہ بی جے پی سینئر قائد ناگوراؤ ناما جی و دیگر موجود تھے. بّعد اذاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ احتاطی تدابیر اختیار کریں. اسی کے ساتھ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مرکزی حکومت کی جانب سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت فراہم کردہ 4 لاکھ کی امداد فراہم کرنے کیلئے فوری کاروائی کریں.ساتھ ہی فوری طور پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کا مطالبہ کیا. اس موقع پر انہوں نے ضلع کلکٹر نارائن پیٹ اور ایم آر او سے فون پر بات کرتے ہوئے متاثریں کی فوری امداد کرنے کو کہا.
رکن پارلیمنٹ محبوب نگر محترمہ ڈی کے ارونا نے اس موقع پر وزیر اعلی ریونت ریڈی سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر تلنگانہ کے تمام اضلاع کا سروے کرواتے ہوئے بارش سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیکر کساوں کو راحت پہچانے نقصان کی تلافی کریں. ساتھ ہی مقامی عوام سے ملاقات کے دوران عوام نے بتایا ہے کہ گاؤں میں ایسے بہت سے مکانات ہیں جو کمزور حالات میں ہیں.غریبی کے باعث عوام مکانات کے تعمیر کے متحمل نہیں ہیں. انہوں نے مطالبہ کیا کہ کانگریس پارٹی نے انتخابات میں راجیو گرہا کلپا اسکیم کے تحت 5 لاکھ دینے کا وعدہ کیا ہے. اس اسکیم کے تحت سب سے پہلے ایسے مکانات کا جائزہ لیکر ان کی تعمیر کیلئے رقم دینے کا مطالبہ کیا ہے.

ajax-loader-2x بارش سے متاثرہ علاقوں کا رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کا دوراہ

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy بارش سے متاثرہ علاقوں کا رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کا دوراہ
Happy
0 %
sad بارش سے متاثرہ علاقوں کا رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کا دوراہ
Sad
0 %
excited بارش سے متاثرہ علاقوں کا رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کا دوراہ
Excited
0 %
sleepy بارش سے متاثرہ علاقوں کا رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کا دوراہ
Sleepy
0 %
angry بارش سے متاثرہ علاقوں کا رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کا دوراہ
Angry
0 %
surprise بارش سے متاثرہ علاقوں کا رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا کا دوراہ
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے