24/12/2024

آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری کا خراج

1 0
Read Time:59 Second
مکتھل 2ستمبر(سماجی خبریں-پریس نوٹ): رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری نےآنجہانی ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی برسی کے موقع پر آنجہانی کی تصویر پر پھول مالا چڑھاکر خراج عقیدت پیش کی ۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہاکہ آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی نے متحدہ آندھرا پردیش میں جو ترقیاتی کام انجام دئے ہیں اور ان کے شروع کردہ اسکیمات ملک کے لئے ایک مثال ہے۔ آنجہانی کے دور اقتدار میں شروع کردہ اسکیم چیف منسٹر امدادی فنڈ کو آج بھی روبہ عمل لایا جارہا ہے۔بعد ازاں رکن اسمبلی نے امرچنتہ منڈل کے سورما نامی خاتون کو چیف منسٹر امدادی فنڈ سے منظورہ 28500 روپئے کا چیک حوالہ کیا اس موقع پر کٹا سریش، گنیش کمار گپتا، روی کمار، حسام الدین نورالدین کے علاوہ دیگر شریک تھے-اس کے علاوہ رکن اسمبلی نے حلقہ اسمبلی کے مانگنور منڈل، امرچنتہ منڈل کا دوراہ کرتے ہوئے بارش سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا، تین دنوں سے جاری بارش سے کرشنا ندی کے بہاؤ اور حلقہ سے گزرنے والے علاقوں کا دوراہ کیا . اس موقع پر انہوں نے عوام اپیل کی کہ محفوظ مقامات کو نقل مکانی کریں.

ajax-loader-2x آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری کا خراج

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری کا خراج
Happy
0 %
sad آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری کا خراج
Sad
0 %
excited آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری کا خراج
Excited
0 %
sleepy آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری کا خراج
Sleepy
0 %
angry آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری کا خراج
Angry
0 %
surprise آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کو رکن اسمبلی مکتھل واکیٹی سری ہری کا خراج
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے