24/12/2024

نارائن پیٹ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو کل 2 ستمبر کو چھٹی کا اعلان

8 1
Read Time:32 Second
نارائن پیٹ یکم ستمبر(سماجی خبریں): ضلع کلکٹر سکتہ پٹنائک نےآج اپنے ایک صحافتی بیان میں اعلان کیا کہ کل بتاریخ 2ستمبر بروز پیر ایک دن کی تعطیل دی جا رہی ہے. ضلع میں مسلسل موسلا دھار بارش کےباعث تمام سرکاری و خانگی تعلیمی اداروں کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے. اس لیے ضلع کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کو ہدایت کی کہ وہ پیر کو تعلیمی ادارے بند رکھیں۔ اس اعلان کے بعد بھی ایسے تعلیمی ادارے جنہوں نے ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے خلاف تعلیمی ادارے کھولیں گےان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ajax-loader-2x نارائن پیٹ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو کل 2 ستمبر کو چھٹی کا اعلان

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy نارائن پیٹ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو کل 2 ستمبر کو چھٹی کا اعلان
Happy
0 %
sad نارائن پیٹ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو کل 2 ستمبر کو چھٹی کا اعلان
Sad
0 %
excited نارائن پیٹ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو کل 2 ستمبر کو چھٹی کا اعلان
Excited
0 %
sleepy نارائن پیٹ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو کل 2 ستمبر کو چھٹی کا اعلان
Sleepy
0 %
angry نارائن پیٹ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو کل 2 ستمبر کو چھٹی کا اعلان
Angry
0 %
surprise نارائن پیٹ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو کل 2 ستمبر کو چھٹی کا اعلان
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے