0
0
Read Time:36 Second
ضلع میں جاری بارش کے پیش نظر اگلے 72گھنٹوں کیلئے محکمہ موسمیات کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے ایسے میں ضلع کلکٹر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی ناگہانی حالات سے سابقہ پڑھنے پر وہ کسی بھی وقت کنٹرول روم نمبر 9154283914 پر 24×7فون کر اطلاع دینے پر ضلع ریسکیو ٹیم کے ذریعہ جائے واقع پر پہنچ کر ریسکیو کیا جا ئیگا۔ بارش سے متاثرہ نشیبی علاقوں کے عوام سے خواہش ہے کہ محفوظ مقام پر چلے جائیں۔ مٹی کے گھروں میں مقیم مکین سے خواہش ہے کہ وہ اپنے اطراف میں واقع اسکولس یا پھر پناہگزین کیمپ میں مقیم کریں۔
About Post Author
samajikhabren
As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news.
if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]