24/12/2024

عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقام پر رہنے کی اپیل. سابق رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی

#SRReddy #S.R.Reddy #S.RajenderReddy #ExMLANarayanpetS.R.Reddy
2 0
Read Time:40 Second
نارائن پیٹ31اگست(سماجی خبریں): سابق رکن اسمبلی و ضلعی صدر بی آر ایس پارٹی مسٹر ایس راجندر ریڈی آج اپنے ایک صحافتی بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بارش سے بچنے کیلئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں. محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے 24 گھنٹہ زیادہ سے بہت زیادہ بارش کی اطلاع دی گئی ہے . ایسے میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ نشیبی علاقوں سے نکل کر محفوظ مقا پر رہیں. ساتھ ہی انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ببچوں ، بزرگوں، خواتین اور کسانوں کو چھاہئے کہ وہ باہر نہ نکلیں. کسان کھیتی کیلئے نہ نکلیں بارش کے باعث ممکن ہے کہ برقی شاک لگے. اس موقع پر انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام محفوظ مقام پر رہیں.

ajax-loader-2x عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقام پر رہنے کی اپیل. سابق رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقام پر رہنے کی اپیل. سابق رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی
Happy
0 %
sad عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقام پر رہنے کی اپیل. سابق رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی
Sad
0 %
excited عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقام پر رہنے کی اپیل. سابق رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی
Excited
0 %
sleepy عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقام پر رہنے کی اپیل. سابق رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی
Sleepy
0 %
angry عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقام پر رہنے کی اپیل. سابق رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی
Angry
0 %
surprise عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور محفوظ مقام پر رہنے کی اپیل. سابق رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے