24/12/2024

موسمی امراض کے پیشِ صفائی کا خاص خیال رکھیں. ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک

0 0
Read Time:1 Minute, 6 Second
نارائن پیٹ28اگست(سماجی خبریں): ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک نے ضلع نارائن پیٹ منڈل کے مددور اور کوسگی منڈل کے سرکاری ہاسپٹل کا دوراہ کرتے ہوئے زیر اعلاج مریضوں کی تفصیلات حاصل کیں۔ اس موقع پر انہوں نے وہان پر موجود ریکارڈ کا جائزہ لیا اورعہدیداروں سے بات کی۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر محترمہ سکتہ پتنائک نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ہاسپٹل میں آنے والے مریضوں کا اعلاج میں کوتائی نہ برتی جائے ، ڈیوٹی ڈاکٹرس وقت پر اپنی خدمات انجام دیں۔ کوتائی کی صورت میں سخت کاروائی کی جائیگی۔ اس موقع پر اٹنڈنس رجسٹر کاجائزہ لیکر کام کرنے والے اسٹاف کی تفصیلات حاصل کیں۔ ساتھ ہی ادویات کا اسٹاک رجسٹر بھی چیک کیا۔ انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دیتے کہا کہ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ضروری ادویات کا اسٹاک قبل از وقت تیار رکھیں، ادویات کی کمی کی شکایت ، اور علاج نہ ملنے کی شکایت پر سخت کاروئی کا سامنا کرنا ہوگا۔ ہاسپٹل کے اطراف صفائی کو پا خاص خیال رکھیں۔ اس موقع پر انہوں نے ہاسپٹل میں زیر اعلاج مریضوں سے تفصیلات حاصل کیں اور ان کو ملنے والی ادویات اور غذا کے مطالق دریافت کیا۔ اپنے دوراہ کے دران انہوں نے بچوں سے راست ملاقات کرتے ہوئے ان کی تعلیم اور دلچسیوں کے بارے میں جانا۔

ajax-loader-2x موسمی امراض کے پیشِ صفائی کا خاص خیال رکھیں. ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy موسمی امراض کے پیشِ صفائی کا خاص خیال رکھیں. ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک
Happy
0 %
sad موسمی امراض کے پیشِ صفائی کا خاص خیال رکھیں. ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک
Sad
0 %
excited موسمی امراض کے پیشِ صفائی کا خاص خیال رکھیں. ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک
Excited
0 %
sleepy موسمی امراض کے پیشِ صفائی کا خاص خیال رکھیں. ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک
Sleepy
0 %
angry موسمی امراض کے پیشِ صفائی کا خاص خیال رکھیں. ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک
Angry
0 %
surprise موسمی امراض کے پیشِ صفائی کا خاص خیال رکھیں. ضلع کلکٹر نارائن پیٹ محترمہ سکتہ پٹنائک
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے