24/12/2024

رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات

0 0
Read Time:24 Second

نارائن پیٹ 17 اگست ( سماجی خبریں) رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات کرتے ہوئے نارائن پیٹ میں نو تعمیر شدہ میڈیکل کالج کی بلڈنگ افتتاحی تقریب، بوئن پلی میں امبیڈ کر کے مجسمہ تنصیب، بلد یہ نارائن پیٹ کے احاطہ میں پارک کے افتتاح اور دھنواڈا منڈل میں تحصیلدار دفتر کے افتتاحی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی دعوت دی۔

ajax-loader-2x رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات
Happy
0 %
sad رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات
Sad
0 %
excited رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات
Excited
0 %
sleepy رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات
Sleepy
0 %
angry رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات
Angry
0 %
surprise رکن اسمبلی نارائن پیٹ محترمہ ڈاکٹر چشم پر نیکاریڈی نے آج حیدر آباد میں وزیر صحت دامودر راج نرسمہا سے ملاقات
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے