24/12/2024

کلکتہ عصمت ریزی و قتل واقع کے خاطی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔نارائن پیٹ میں آر یم پی اسوسیشن کا احتجاجی دھرنا و ریالی

0 0
Read Time:58 Second

نارائن پیٹ 17 اگست ( سماجی خبریں): کلکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت ریزی و قتل کے مجرم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے نارائن پیٹ میں آرایم پی اسوسیشن کی جانب سے احتجاجی ریالی و دھر نہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ قبل ازیں ریالی کا آغاز دفتر اسوسیشن سے ہوتے ہوئے نارائن پیٹ کے مختلف شاہرہ جس میں مین روڈ نارائن پیٹ سے سنٹر چوک ، ساور کر چوک سے ہوتے ہوئے تلنگانہ چوراہا پر دھر نہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آریم پی اسوسیشن نرسنگ راؤ کلکتہ میں ہونے والے واقعات سے ملک بھر میں غم و غصہ ہے۔ ڈاکٹر جو لوگوں کی جان بچانے کا کام کرتے ہیں، ملک میں انکی عزت و جان محفوظ نہیں تو کسی چیز کی توقع نہیں کی جا سکتی ۔ حکومت کو چھا ہے کہ وہ خاطیوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کریں۔ اس موقع پر سیکریٹری ضمیر پاشاہ، وائس پریسیڈنٹ وینکٹ را ملو، خازن محمد قاسم ، میڈیا سیکر یٹر حسین پاشا، سرینواس، چتالا یا، شیو کمار، گوپال ، ستیہ کمار، نا گامنی ،سا ویتا، مینا منجولا ، ریکھا ودیگر سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

ajax-loader-2x کلکتہ عصمت  ریزی و قتل واقع کے خاطی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔نارائن پیٹ میں آر یم پی اسوسیشن کا احتجاجی دھرنا و ریالی

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy کلکتہ عصمت  ریزی و قتل واقع کے خاطی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔نارائن پیٹ میں آر یم پی اسوسیشن کا احتجاجی دھرنا و ریالی
Happy
0 %
sad کلکتہ عصمت  ریزی و قتل واقع کے خاطی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔نارائن پیٹ میں آر یم پی اسوسیشن کا احتجاجی دھرنا و ریالی
Sad
0 %
excited کلکتہ عصمت  ریزی و قتل واقع کے خاطی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔نارائن پیٹ میں آر یم پی اسوسیشن کا احتجاجی دھرنا و ریالی
Excited
0 %
sleepy کلکتہ عصمت  ریزی و قتل واقع کے خاطی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔نارائن پیٹ میں آر یم پی اسوسیشن کا احتجاجی دھرنا و ریالی
Sleepy
0 %
angry کلکتہ عصمت  ریزی و قتل واقع کے خاطی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔نارائن پیٹ میں آر یم پی اسوسیشن کا احتجاجی دھرنا و ریالی
Angry
0 %
surprise کلکتہ عصمت  ریزی و قتل واقع کے خاطی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ۔نارائن پیٹ میں آر یم پی اسوسیشن کا احتجاجی دھرنا و ریالی
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے