11/04/2025

اٹکور میں وقف کی زمین پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی مخالفت. وقف بورڈ ذمہ داران کا آرڈی او نارائن پیٹ کو تحریری یاداشت

1 2
Read Time:48 Second
اوٹکور 5 فروری(سماجی خبریں) وقف بورڈ کے ذمہ داروں نے اوٹکور کو دروہ کرتے ہوئے اوٹکور میں وقف زمین جائزہ لیا جہاں پر پر کھیل کا میدان بنایا جارہا ہے۔
سروے نمبر 13 , 222 ,216 ,246, جملہ 66-ا یکر 30گنٹے ہے، اسی طرح سروے نمبر 162 ،163 ،164 ،165 ،166 ،167 ،870 میں جملہ6 ایکر22 گنٹہ ہے, جس پر کھیل کا میدان بنایا جارہا ہے۔

وقف بورڈ کے ذمہ داران آصف خان تحصیلدار محمد ابراہیم ایگزیکٹو آفیسرمحمد عبدالریاض وقف انسپکٹر محمد واجد سرویئر محمد محبوب لیگل کلرک نے اوٹکور کا دورہ کرتے ہوئے وقف زمین کا جائزہ لیا اور نارائن پیٹ آر ڈی اور اوٹکور منڈل تحصیلدار راوی سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے وقف کی زمین کو میدان بنانے سے روکنے کو کہا .

اس موقع پر منصور علی مقامی امیر جماعت اسلامی اوٹکور اوٹکور عبادالرحمن عبادالرحمن شبو محمد اسماعیل عبدالرحیم خالق ہوٹل محمد سہیل و دیگر موجود تھے۔

ajax-loader-2x اٹکور میں وقف کی زمین پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی مخالفت. وقف بورڈ ذمہ داران کا آرڈی او نارائن پیٹ کو تحریری یاداشت

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on samajikhabren@gmail.com
happy اٹکور میں وقف کی زمین پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی مخالفت. وقف بورڈ ذمہ داران کا آرڈی او نارائن پیٹ کو تحریری یاداشت
Happy
0 %
sad اٹکور میں وقف کی زمین پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی مخالفت. وقف بورڈ ذمہ داران کا آرڈی او نارائن پیٹ کو تحریری یاداشت
Sad
0 %
excited اٹکور میں وقف کی زمین پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی مخالفت. وقف بورڈ ذمہ داران کا آرڈی او نارائن پیٹ کو تحریری یاداشت
Excited
0 %
sleepy اٹکور میں وقف کی زمین پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی مخالفت. وقف بورڈ ذمہ داران کا آرڈی او نارائن پیٹ کو تحریری یاداشت
Sleepy
0 %
angry اٹکور میں وقف کی زمین پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی مخالفت. وقف بورڈ ذمہ داران کا آرڈی او نارائن پیٹ کو تحریری یاداشت
Angry
0 %
surprise اٹکور میں وقف کی زمین پر کھیل کے میدان تعمیر کرنے کی مخالفت. وقف بورڈ ذمہ داران کا آرڈی او نارائن پیٹ کو تحریری یاداشت
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے