23/12/2024

بنگلادیش میں اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نارائن پیٹ میں احتجاجی ریالی و دھرنہ

0 0
Read Time:1 Minute, 5 Second

نارائن پیٹ 11/اگست(سماجی خبریں)بنگلادیش میں شیخ حسینہ کے تختہ پلٹ کے بعد ہونے والے فسادات میں اقلیتوں کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے نارائن پیٹ میں اکثریتی طبقہ کی جب سے ریالی اور دھرنے کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر سبھاش روڈ تا نرسی ریڈی چوراہا احتجاجی ریالی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ وشو ہندو پریشد بجرنگ دل ہندو واہنی ABVP BJYM BKS اور مختلف سیاسی جماعتوںکی جانب سے نکالے گئے اس احتجاجی ریالی میںمطالبہ کیا گیا کہ دیش حکومت فوری طور پر ہندوؤں کا قتل عام بند کرے۔دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے بنگلادیش میں ہونے والے واقعات ہر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ آج بنگلہ دیش میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کل شمال مشرقی ریاستوں کیرالہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال وغیرہ میں ہو گا۔اس پروگرام میں آر ایس ایس ضلع کاتیاواہا میڈم پربھاکر، مرکزی حکومت کے سابق صدر وی ایچ پی کے صدر منگلی نرسمہلو، اسسٹنٹ ایڈوکیٹ رگھویر یادو، یوتھ لیڈر کملاپورم سرینواس رامو، سنگھ پریوار کے بزرگ ڈاکٹر؛ کیتھن رگھوناتھ، میلاگیری کامبلے، مراٹھی وینکٹرامولو، پروین، پربھاکر، وڈلاسروان کمار، پی روی کمار بھرت یادو، سنیل منی موڈی اور دیگر نے شرکت کی۔

ajax-loader-2x بنگلادیش میں اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نارائن پیٹ میں احتجاجی ریالی و دھرنہ

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy بنگلادیش میں اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نارائن پیٹ میں احتجاجی ریالی و دھرنہ
Happy
0 %
sad بنگلادیش میں اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نارائن پیٹ میں احتجاجی ریالی و دھرنہ
Sad
0 %
excited بنگلادیش میں اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نارائن پیٹ میں احتجاجی ریالی و دھرنہ
Excited
0 %
sleepy بنگلادیش میں اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نارائن پیٹ میں احتجاجی ریالی و دھرنہ
Sleepy
0 %
angry بنگلادیش میں اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نارائن پیٹ میں احتجاجی ریالی و دھرنہ
Angry
0 %
surprise بنگلادیش میں اقلیتوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف نارائن پیٹ میں احتجاجی ریالی و دھرنہ
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے