0
0
Read Time:55 Second
تفصیلات کے بموجب مستقر مکتھل میں ماگنور منڈل کے موضع وڈواٹ سے تعلق رکھننے والے سریندر شیٹی نامی شخص مکتھل میں موجود اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں طلائی زیور جمع کرواکر 2لاکھ پچاس ہزار روپئے رقم قرض حاصل کی رقم حاصل کرنے کے بعد مستقر مکتھل کے بس اسٹانڈ میں اپنی موٹر سیکل میں رقم رکھ کر بس اسٹانڈ میں موجود ایک دکان سے خریدی کررہا تھا اور فون میں بات کرتے مصروف تھاکہ ایک نامعلوم شخص جو سریندر ریڈی کا پیچھا کررہاتھا اور موقع کی تلاش میں تھا موقع ملتے ہی موٹر سیکل کو لگائے گئےبیاگ میں موجود رقم والی پیاکٹ کو لے کر فرار ہوگیا۔یہ
تمام واقعہ وہاں پر موجود سی سی کیمرہ میں ریکارڈ ہوا اس سلسلہ میں متاثرہ فرد نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر رقم سرقہ ہونے کی فریاد کی جس پر پولیس نے کیس درج کی اور نامعلوم شخص کی نشاندہی کررہی ہے اور تحقیقات کررہی ہے–
About Post Author
samajikhabren
As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news.
if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]