24/12/2024

اوٹکور میں موسلادھار بارش سے تین مکانات منہدم

2 0
Read Time:43 Second
اوٹکور : (سماجی خبریں) پچھلے دو دنوں سے موسلادھار بارش سےاوٹکور کا تالاب لبریز ہوکر پانی کے بہاؤ میں اضافہ دیکھا گیا ہے.دو دن سے جاری بھاری بارش سے فصلیں تباہ و برباد ہوگیں ہیں. موسلادھار بارش کے دوران اوٹکور تحصیلدار اور مقامی ایس آئی عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں رہیں ضروری کام پر ہی باہر آئیں.ومی شاہراہ نارائن پیٹ تا رائچور پر برج پر پانی کا بہاٶمیں اضافہ سے عوام اور ٹریفک کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔پانی کے بہاٶ کے باعث برج کو بند کردیا گیا ہے. دوسری طرف بارش اور پانی کے بہاؤ فصلوں‌کو کافی نقصان پہنچا ہے جس سے کسانوں کو مالی نقصان ہو رہا ہے. جبکہ محمد رفیق چاندی کا گھر منہدم ہوچکا ہے اس کے علاوہ اور دو مکانات بھی منہدم ہوئےہیں۔

ajax-loader-2x اوٹکور میں موسلادھار بارش سے تین مکانات منہدم

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy اوٹکور میں موسلادھار بارش سے تین مکانات منہدم
Happy
0 %
sad اوٹکور میں موسلادھار بارش سے تین مکانات منہدم
Sad
100 %
excited اوٹکور میں موسلادھار بارش سے تین مکانات منہدم
Excited
0 %
sleepy اوٹکور میں موسلادھار بارش سے تین مکانات منہدم
Sleepy
0 %
angry اوٹکور میں موسلادھار بارش سے تین مکانات منہدم
Angry
0 %
surprise اوٹکور میں موسلادھار بارش سے تین مکانات منہدم
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے