24/12/2024

طلباء تعلیم کے حصول کیلئے سخت محنت کریں. جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود ن

0 0
Read Time:28 Second
نارائن پیٹ28اگست(سماجی خبریں): اقلیتی اقامتی اسکول نارائن پیٹ کے طلباء میں تعلیمی اشیا کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ اس موقع پر جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود نے کہا کہ حکومت کی جانب سے بچوں میں معیار تعلیم کیلئے ممکنہ اقدامات کئے جا رہیں ہیں۔ ایسے میں طلباء کو چاہئے کہ وہ مستقبل میں بہتر تعلیم کیلئے ابھی سے منصوبہ بندی کریں اور مقصد کے حصول کیلئے محنت کریں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پرنسپل خواجہ محبوب خان اور اساتذہ موجود تھے۔

ajax-loader-2x طلباء تعلیم کے حصول کیلئے سخت محنت کریں.  جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود ن

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy طلباء تعلیم کے حصول کیلئے سخت محنت کریں.  جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود ن
Happy
0 %
sad طلباء تعلیم کے حصول کیلئے سخت محنت کریں.  جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود ن
Sad
0 %
excited طلباء تعلیم کے حصول کیلئے سخت محنت کریں.  جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود ن
Excited
0 %
sleepy طلباء تعلیم کے حصول کیلئے سخت محنت کریں.  جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود ن
Sleepy
0 %
angry طلباء تعلیم کے حصول کیلئے سخت محنت کریں.  جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود ن
Angry
0 %
surprise طلباء تعلیم کے حصول کیلئے سخت محنت کریں.  جناب محمد عبدالرشید ضلع آفسر محکمہ اقلیتی بہبود ن
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے