24/12/2024

ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت

0 0
Read Time:40 Second

حیدر آباد – 21 / اگست 2024(سماجی خبریں-پریس نوٹ) جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی اور شیخ لیاقت حسین ڈائرکٹر / سکریٹری تلنگانہ اردواکیڈیمی نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیان میں ممتاز نو جوان صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ جناب حبیب جیلانی ایک نڈر حق گو اور بے باک صحافی تھے وہ عوامی مسائل اور حالات حاضرہ پر پوری دیانت داری کے ساتھ نمائندگی کرتے اور خبروں کی ترسیل میں شفافیت رکھنے والے صحافی تھے۔ صدر اردواکیڈیمی اور ڈائرکٹر / سکریٹری نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں کہا کہ جناب حبیب جیلانی مرحوم کے لئے ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اُن کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ (آمین )

image_editor_output_image-1370831801-17242380387497286898604921423863-300x230 ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت

ajax-loader-2x ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت
Happy
0 %
sad ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت
Sad
0 %
excited ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت
Excited
0 %
sleepy ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت
Sleepy
0 %
angry ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت
Angry
0 %
surprise ممتاز صحافی جناب حبیب جیلانی کے انتقال پر جناب طاہر بن حمدان صدر تلنگانہ اردواکیڈیمی کی تعزیت
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے