12/04/2025

ٹی.یس میسا ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات، محمد نصیر الدین کا ضلعی صدر کی حیثیت سے انتخاب

0 0
Read Time:55 Second
ناراین پیٹ ( راست-سماجی خبریں) 14/ جنوری 2025جناب روف حسام الدین اسٹیٹ کو آرڈینیٹر، ٹی۔ یس۔ میسا کی اطلاع کے بموجب ٹی۔ یس۔ میسا ضلع ناراین پیٹ کے تنظیمی انتخابات ماڈرن ہائی اسکول ناراین پیٹ میں عمل میں لانے گۓ.

متفقہ طور پر نصیر الدین تاج کو ضلعی صدر، محترمہ شمیم سلطانہ ورکنگ پریسڈیو، یاسین صوفی اعزازی صدر، فیض الدین تاچی جنرل سیکرٹری، محمد اقبال نائب صدر، محترمہ طیبہ وومن سکریٹری، عابد حسین خازن، عبدالغفار مشیر، شیخ فیض جوائنٹ سیکریٹری، محمد قدوس، محمد نظام الدین منیار، کوثر پاشاہ کو جوائنٹ سیکریٹری، جناب جی-یم۔ سبحانی، محمد فیض الدین سنڈ کے آرگنائزنگ سکریٹری، الطاف حسین شعبہ نشرواشاعت، محمد اقبال آئی۔ ٹی۔ سیکریٹری، محمد نظام الدین، محمد قتال، کو اراکین عاملہ کے طور پر منتخب کیا گیا۔

محمد نصیر الدین تاج اور محترمہ شمیم سلطانہ نے کہا کہ ٹی۔ یس۔ میسا اقلیتی طبقات کے ملازمین کی نمائندہ تنظیم ہے جو قومی، اور ریاستی سطح پر خدمات انجام دے رہی ہے۔ اقلیتی ملازمین کے مسائل کو ارباب اقتدار تک پہنچانے کے علاوہ ان کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

ajax-loader-2x ٹی.یس میسا ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات، محمد نصیر الدین کا ضلعی صدر کی حیثیت سے انتخاب

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on samajikhabren@gmail.com
happy ٹی.یس میسا ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات، محمد نصیر الدین کا ضلعی صدر کی حیثیت سے انتخاب
Happy
0 %
sad ٹی.یس میسا ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات، محمد نصیر الدین کا ضلعی صدر کی حیثیت سے انتخاب
Sad
0 %
excited ٹی.یس میسا ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات، محمد نصیر الدین کا ضلعی صدر کی حیثیت سے انتخاب
Excited
0 %
sleepy ٹی.یس میسا ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات، محمد نصیر الدین کا ضلعی صدر کی حیثیت سے انتخاب
Sleepy
0 %
angry ٹی.یس میسا ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات، محمد نصیر الدین کا ضلعی صدر کی حیثیت سے انتخاب
Angry
0 %
surprise ٹی.یس میسا ضلع نارائن پیٹ کے انتخابات، محمد نصیر الدین کا ضلعی صدر کی حیثیت سے انتخاب
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے