23/12/2024

حج 2025 کیلئے منتخب عازمین کرام , کیلئے ضروری اطلاع

0 0
Read Time:58 Second
نارائن پیٹ یکم /ڈسمبر ( سماجی خبریں) ضلع حج سوسائٹی نارائن پیٹ کے پریس نوٹ کے بموجب سال حال حج 2025, کے بابرکت سفر پر جانے والے ضلع نارائن پیٹ کے تمام خوش نصیب عازمین کرام کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ، وہ اپنے سفر خرچ کی دوسری قسط فی کس جملہ ایک لاکھ، بیالیس ہزار روپے، -/1,42,000 جاریہ ماہ یعنی، 16/ڈسمبر سے پہلے جمع فرمادیں.
اس کے علاوہ جو منتخب عازمین(جنکے منتخب ہونے کی اطلاع تاخیر سے ہوئی اور ویٹنگ لسٹ میں جن کا نام آیا ہے وہ ابتک پہلی قسط بھی جمع نہیں کئے ) ایسے تمام عازمین سفر حج، سے خواہیش کی جاتی ہے کہ، وہ فی کس، دولاکھ بہتر ہزار تین سو روپے، -/2,72,300 ₹ جاریہ ماہ کے 16/ڈسمبر سے قبل جمع فرماکر بنک رسید اپنے پاس محفوظ رکھیں ، انشاللہ بہت جلد ضلع حج سوسائٹی ناراین پیٹ ضلع کے عازمین حج کے لئے ایک تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جائیگا. جس متعقب اعلان کیا جائیگا.
مزید تفصیلات کے لئے صدر سوسائٹی و معتمد عمومی حج سوسائٹی نارائن پیٹ کے سیل نمبرات ،8008325191 ,9704444441 پر ربط پیدا کریں ،

ajax-loader-2x حج 2025 کیلئے منتخب عازمین کرام , کیلئے ضروری اطلاع

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy حج 2025 کیلئے منتخب عازمین کرام , کیلئے ضروری اطلاع
Happy
0 %
sad حج 2025 کیلئے منتخب عازمین کرام , کیلئے ضروری اطلاع
Sad
0 %
excited حج 2025 کیلئے منتخب عازمین کرام , کیلئے ضروری اطلاع
Excited
0 %
sleepy حج 2025 کیلئے منتخب عازمین کرام , کیلئے ضروری اطلاع
Sleepy
0 %
angry حج 2025 کیلئے منتخب عازمین کرام , کیلئے ضروری اطلاع
Angry
0 %
surprise حج 2025 کیلئے منتخب عازمین کرام , کیلئے ضروری اطلاع
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے