Read Time:1 Minute, 6 Second
اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نارائن پیٹ رکن اسمبلی ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی کی کوششوں سے حکومت کی طرف سے بنکروں کو چیوتا اسکیم کے ذریعہ تقریباً 8 کروڑ روپئے منظور کئے گئے ہیں جو پچھلے تین سالوں سے زیر التوا ء تھے
رکن اسمبلی ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی بنکروں کو بہت سی فلاحی اسکیمیں فراہم کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ حکومت جلد ہی ہینڈلوم ورکرز کے قرضے بھی معاف کرنے جا رہی ہے۔
اندراما انڈلا اسکیم میں ہینڈلوم ورکرز کو اہمیت دی جائے گی۔
اس پروگرام میں میونسپل وائس چیرمین ہری نارائن بھٹڈ، مارکیٹ وائس چیرمین کوننگری ہنومنتھو، پارٹی ٹاؤن کے صدر، کونسلر محمد سلیم، مقامی چنیتا جولی محکمہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بابو،
لیڈر صراف ناگراج، ماروتی، شنکر، امبو، راگھویندر ریڈی اور دیگر نے شرکت کی۔