23/12/2024

ٹی یو ڈبلیو جے ضلعی کانفرس کو کامیاب بنانے کی اپیل

0 0
Read Time:1 Minute, 4 Second

ٹی یو ڈبلیو جے کے ذمہ داران کا دورہ اٹکور، صحافیوں سے ملاقات




اٹکور 23اکتوبر (سماجی خبریں ) نارئن پیٹ ضلع کنوینر نارائن ریڈی نے درخواست کی کہ ٹی یو ڈبلیو جے (آئی جے یو) ضلع کا پہلا اجلاس جو اس ماہ کی 27 تاریخ کو نارائن پیٹ ضلع مرکز میں منعقد کیا جارہا ہے اسے کامیاب بنایا جائے۔  اس ضمن میں آج بروز  چار شنبہ کو اوٹکور  منڈل صدر وائی۔  وتھوبا کی زیر صدارت میں ایک میٹنگ  ہوئی۔  اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع پہلی مہاسبھا میں مہمان خصوصی کے طور پر  پریس اکیڈمی کے چیرمین سرینواس ریڈی، ریاستی وزیر جوپلی کرشنا راؤ، محبوب نگر ایم پی ڈی کے ارونا، نارائن پیٹ اور مکتھل کے ایم ایل ایز ڈاکٹر پرنیکا ریڈی، وکیتی سری ہری، ٹی ڈبلیو کے ریاستی صدر ویراہت علی اور سکریٹری مدھو گوڑ بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔ ۔  ضلع بھر کے صحافیوں سے کہا گیا کہ وہ کثیر تعداد میں شرکت کر کے صحافیوں کے مسائل اور ان کی فلاح و بہبود پر بات کریں۔  اس میٹنگ میں ریاستی قائدین رگھو گنپا، قائدین سرینواس، مادھو، پرتاپ ریڈی، اشوک، وینکٹ رامولو، چندر پرکاش،محمد اشفاق نمائندہ راشٹریہ سہارا ، منظور احمد نمائندہ سیاست، شنکر ریڈی، بھگونتو ریڈی اور دیگر موجود تھے۔

ajax-loader-2x ٹی یو ڈبلیو جے ضلعی کانفرس کو کامیاب بنانے کی اپیل

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy ٹی یو ڈبلیو جے ضلعی کانفرس کو کامیاب بنانے کی اپیل
Happy
0 %
sad ٹی یو ڈبلیو جے ضلعی کانفرس کو کامیاب بنانے کی اپیل
Sad
0 %
excited ٹی یو ڈبلیو جے ضلعی کانفرس کو کامیاب بنانے کی اپیل
Excited
0 %
sleepy ٹی یو ڈبلیو جے ضلعی کانفرس کو کامیاب بنانے کی اپیل
Sleepy
0 %
angry ٹی یو ڈبلیو جے ضلعی کانفرس کو کامیاب بنانے کی اپیل
Angry
0 %
surprise ٹی یو ڈبلیو جے ضلعی کانفرس کو کامیاب بنانے کی اپیل
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے