24/12/2024

پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی کامیابی.پہلےٹسٹ میچ میں پاکستان کو دی 10 وکٹ سے شکست

1 0
Read Time:47 Second

راولپنڈی25اگست(اسپورٹس نیوز): دو میچوں‌کی ٹسٹ سیریز میں بنگادیش نے پاکستان کو شکست دتے ہوئے پاکستان کے خلاف درج کی اپنی پہلی کامیابی. پاکستان کے خلاف بنگلا دیش کی جانب سے کھیلے گئے 11 میچوں میں بنگلادیش کی یہ پہلی کامیابی ہے. پاکستان نے جہاں اپنی پہلی اننگ میں 6 وکٹ کے نقصان پر 448رن بنائے. پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹ کیپر محمدرضوان نے شاندار 171 رن بنائے جبکہ ساود شکیل نے ان کا ساتھ دیتے ہوئے 141 رن بنائے. جس کے ضواب میں بنگلادیش کی جانب سےمشفق الرحیم نے 191 رن بنائے ، بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف 10 وکٹ کے نقصان پر 565 رب بنائے. اس کے جواب میں ددوسری اننگ میں پاکستان کی پوری ٹیم 146 رن پر ڈھیر ہوگئی. آخر میں بنگلادیش نے 10وکٹ سے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی جیت درج کرنے میں کامیاب رہی. مین آف دی میچ رہے مسفیق الرحیم.

ajax-loader-2x پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی کامیابی.پہلےٹسٹ میچ میں پاکستان کو دی  10 وکٹ سے شکست

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی کامیابی.پہلےٹسٹ میچ میں پاکستان کو دی  10 وکٹ سے شکست
Happy
38 %
sad پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی کامیابی.پہلےٹسٹ میچ میں پاکستان کو دی  10 وکٹ سے شکست
Sad
0 %
excited پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی کامیابی.پہلےٹسٹ میچ میں پاکستان کو دی  10 وکٹ سے شکست
Excited
13 %
sleepy پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی کامیابی.پہلےٹسٹ میچ میں پاکستان کو دی  10 وکٹ سے شکست
Sleepy
0 %
angry پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی کامیابی.پہلےٹسٹ میچ میں پاکستان کو دی  10 وکٹ سے شکست
Angry
50 %
surprise پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پہلی کامیابی.پہلےٹسٹ میچ میں پاکستان کو دی  10 وکٹ سے شکست
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے