23/12/2024

یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ

0 0
Read Time:1 Minute, 32 Second


نئی دہلی24اگست(سماجی خبریں-ایجنسی): مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23 لاکھ ملازمین کیلئے مودی حکومت نے یونیفائڈ پنشن اسکیم کو منظوری دے دی. جس کی اطلاع انفارمیشن اینڈ بروڈکاسٹ منسٹر و ریلوے مسٹر اشنوئی ویشنو نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا. تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسکیم کا اطلاق مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین پر ہوگا. ریاستی حکومتیں اس میں شامل ہونا چاہیں تو تب 90 لاکھ ملازمین اس اسکیم کے تحت فائدہ حاصل کرینگے. اس اسکیم کے تحت 25 سال خدمت انجام دینے پر آخر سال میں ملنے والی تنخوا کا 50 فیصد پنشن کے تحت دیا جائیگا. ملازمین کے انتقال پر افراد خاندان کو ملازم کے پنشن کی60 فیصد پنشن فراہم کی جائیگی. اس اسکیم کے تحت کم ازکم 10 سال خدمت انجام دیکر سبکدوشی پر ہر ماہ دس ہزار ماہانہ پنشن فراہم کی جائیگی.اس اسکیم میں یقینی پنشن، فیملی پنشن، اور کم از کم پنشن کے لیے افراط زر کے اشاریہ سازی کے انتظامات شامل ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ فوائد وقت کے ساتھ ساتھ اپنی قدر کو برقرار رکھیں۔اس اسکیم میں عملے کا حصہ 10فیصد رہے گا، جو پچھلے ڈھانچے سے کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔ تاہم، مرکزی حکومت کے تعاون کا ہر تین سال بعد دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ساتھ ہی ملازمین کو یہ حق حاصل رہیگا کہ وہ موجودہ نیو پنشن اسکیم یا پھر نیو یونیفائیڈ پنشن اسکیم میں سے کا انتقاب کریں. اس اسکیم کا اطلاق یکم اپریل 2025 سے ہوگا جس میں 2004 کے بعد سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے. جس کی عمل آواری میں مالیاتی اثرات میں بقایا جات کے لیے 800 کروڑ روپے کا کل خرچ شامل ہے جس کی تخمینہ ابتدائی سالانہ لاگت 6,250 کروڑ ہے۔
WhatsApp-Image-2024-08-24-at-11.02.02-PM-1-300x300 یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ

WhatsApp-Image-2024-08-24-at-11.02.02-PM-300x300 یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ

ajax-loader-2x یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ

About Post Author

samajikhabren

As a journalist, I have always been driven to uncover the truth and share the stories that need to be told. With 14 years of experience in the field, I have honed my skills in research, interviewing, and storytelling to bring you the most accurate and compelling news. if you have some thing to tell me. share your experience on [email protected]
happy یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ
Happy
0 %
sad یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ
Sad
0 %
excited یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ
Excited
0 %
sleepy یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ
Sleepy
0 %
angry یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ
Angry
0 %
surprise یونیفائڈ پنشن اسکیم کو مودی حکومت کی منظوری. مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے 23لاکھ ملازمین کو ہوگا فائدہ
Surprise
0 %

متعلقہ خبریں

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے