23/12/2024

قومی خبریں

ملک بھر سے کبروں کیلئے قومی صفحہ کو متعارف کیا جا رہا ہے جہاں پر ملک بھر میں ہونے والی خبروں کو جگہ فراہم کی جائیگی.
تلنگانہ سے باہر سیاسی ، سماجی، حادثاتی، ضراےم کی خبروں کیلئے آپ ہمارے ان صفحہ پر تفصیلی خبروں کا مطالعہ کر سکتے ہیں.
تلنگانہ سے باہر کی خبروں کی اشاعت کیلئے آپ ہمارے میل [email protected] پر خبرٰیں روانہ کر سکتے ہیں.
نیوز کی اشاعت کیلئے لازم ہے کہ نیوز کے مطابق فوٹو اور مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں.
ساتھ ہی آپ آپکا نام ، فون نمبر اور میل ایڈریس بھی ساتھ میں میل کریں.
ہمارے ادارے سے جوڈنے کیلئے ہمیں آپکی مکمل تفصیلات میل کریں. انشاء اللہ ہمارے نمائندے آپ سے ربط کریں گے