ووٹ چوری ملک سے غداری ہے، اور ہم ان سے حساب لیکر رہیں گے.راہل گاندھی

رائل گاندھی نے گیانیش کمار پر ملک سے غداری کا لگایا الزام، مودی اور امت شاہ کی بھی چانچ کی مانگ کی. نئی دہلی 24 ستمبر(سماجی خبریں): دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے منظرِ عام آنے کے بعد راہل گاندھی نے ووٹ چوری کو لیکر اپنی چوتھی پریس کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا. اندیرا … ووٹ چوری ملک سے غداری ہے، اور ہم ان سے حساب لیکر رہیں گے.راہل گاندھی پڑھنا جاری رکھیں