محبوب نگر میں TUWJ H-143کا تیسرا ضلعی اجلاس

ریاستی صدر الم نارائنا کی شرکت؛ صحافیوں کے مسائل اور حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم محبوب نگر 13 ستمبر(رپورٹ-فرید صدیقی): تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (TUWJ H-143) ضلع محبوب نگر کے زیر اہتمام تنظیم کا تیسرا ضلع سطحی اجلاس اتوار کو نیو ٹاؤن کے کراؤن گارڈن فنکشن ہال میں منعقد … محبوب نگر میں TUWJ H-143کا تیسرا ضلعی اجلاس پڑھنا جاری رکھیں