طلبہ تنظیم پی ڈی ایس یو کی جانب سے کوٹا کنڈہ روڈ پر بس سروس بحال کرنے کا مطالبہ

طلبہ یونین قائدین کی جانب سے بس ڈیپو مینجر کو تحریری درخواست پیش. نارائن پیٹ15 ستمبر(سماجی خبریں): پی ڈی ایس یو کے سابق ضلع صدر و ریاستی معاون سکریٹری ایس۔ سائی کمار اور اے آئی پی کے ایم ایس کے ضلع سکریٹری پرشانت کے ہمراہ طلباء کا ایک وفد نارائن پیٹ بس ڈیپو مینجر سے … طلبہ تنظیم پی ڈی ایس یو کی جانب سے کوٹا کنڈہ روڈ پر بس سروس بحال کرنے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں