نارائن پیٹ :معلمہ زریںنہ بیگم صاحبہ کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

نارائن پیٹ ڈسٹرکٹ نیوز، 5 ستمبر(سماجی خبریں):ضلع مستقر نارائن پیٹ میں یومِ اساتذہ کے موقع پر ریاستی حکومت و محکمۂ تعلیم کی جانب سے لکشمی فنکشن بینکوئٹ ہال نارائن پیٹ میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں مختلف مدارس میں  تدریسی خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو ضلعی سطح کا “بیسٹ ٹیچر” ایوارڈ برائے […]