نارائن پیٹ کے ہونہار حافظ معین الدین احمد مجتبیٰ کا منفرد اعزاز

فجر سے عشاء تک ایک ہی نشست میں مکمل قرآنِ مجید سنایا، محض دو سال میں حفظِ قرآن کی تکمیل نارائن پیٹ: 15 ستمبر 2026(سماجی خبریں): مدرسہ عرب یہ دارالعلوم صوفیہ، بھیونڈی کالونی، نارائن پیٹ کے ہونہار طالب علم حافظ معین الدین احمد مجتبیٰ ولد علی احمد تاچی نے ایک ہی نشست میں فجر سے عشاء … نارائن پیٹ کے ہونہار حافظ معین الدین احمد مجتبیٰ کا منفرد اعزاز پڑھنا جاری رکھیں