نارائن پیٹ: صحافیوں کیلئے کیش لیس ہیلتھ کارڈ جار ی کرنے کا مطالبہ،

وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کےنام پوسٹ کارڈ روانہ نارائن پیٹ 2 اکتوبر (سماجی خبریں): تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (H) 143 کی جانب سے صحافیون کو کیش لیس ہیلت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئےاجتماعی پوسٹ کارڈ مہم کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس موقع پرتلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (H) 143 … نارائن پیٹ: صحافیوں کیلئے کیش لیس ہیلتھ کارڈ جار ی کرنے کا مطالبہ، پڑھنا جاری رکھیں