نارائن پیٹ ضلع کلکٹر دفتر میں "دیشا” کمیٹی اجلاس، ڈی کے ارونا کی شرکت.

سرکاری اسکیموں پر مؤثر عمل آواری کو یقینی بنانے کی ہدایت : رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا نارائن پیٹ، 3 اکتوبر (سماجی خبریں): رکن پارلیمنٹ محبوب نگر اور ضلع ترقیاتی رابطہ و نگرانی کمیٹی (دِشا) کی چیئرپرسن ڈی کے ارونا نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ مرکزی و ریاستی حکومت کی جانب سے نافذ … نارائن پیٹ ضلع کلکٹر دفتر میں "دیشا” کمیٹی اجلاس، ڈی کے ارونا کی شرکت. پڑھنا جاری رکھیں