نارائن پیٹ کے منتخب عازمین حج کیلئے 21 ستمبر کو میڈیکل اسکریننگ کیمپ۔حج کمیٹی نارائن پیٹ

نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کے وفد کا عازمین حج کے اسکرننگ ٹسٹ کے انعقاد کےلئے پرنسپل میڈیکل کالج سے نمائندگی نارائن پیٹ 19/ستمبر ( سماجی خبریں) نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کا ایک نمائندہ وفد جس میں صدر ضلع حج سوسائٹی امیرالدین ایڈوکیٹ ، جنرل سکریٹری ، عثمان عبیداللہ مجاہد صدیقی ، قانونی مشیر … نارائن پیٹ کے منتخب عازمین حج کیلئے 21 ستمبر کو میڈیکل اسکریننگ کیمپ۔حج کمیٹی نارائن پیٹ پڑھنا جاری رکھیں