محبوب نگر ایم ایم سی یو ملٹی اسپیشلٹی و کریٹیکل کیئر یونٹ کا افتتاح، ڈی سی سی صدر سنجیو مدراج کی شرکت

محبوب نگر کے شیٹی کمپلیکس میں نوتعمیر شدہ "ایم ایم سی یو ملٹی اسپیشلٹی اینڈ کریٹیکل کیئر یونٹ” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب میں ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی (DCC) کے صدر مسٹر اے سنجیو مدراج نے خصوصی طور پر شرکت کی اور باضابطہ پوجا و افتتاحی رسومات میں حصہ لیا۔ ​اس … محبوب نگر ایم ایم سی یو ملٹی اسپیشلٹی و کریٹیکل کیئر یونٹ کا افتتاح، ڈی سی سی صدر سنجیو مدراج کی شرکت پڑھنا جاری رکھیں