جورالہ پراجیکٹ پر سیاسی ہنگامہ آرائی کے بجائے کسانوں کے مفادات میں کام کریں: وزیر وکٹی سری ہری

اپوزیشن قائدین پر حقائق جانے بغیر عوام کو گمراہ کرنے کا لگایا الزام حیدرآباد 22 ستمبر:(سماجی خبریں) :جورالہ پراجیکٹ سے پانی کی اجرائی کے مسئلہ کو بی آر ایس قائدین سیاسی رنگ دیتے ہوئے عوام اور کسانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.حکومت پانی کی دستیابی، پینے کے پانی کی ضروریات اور آئندہ … جورالہ پراجیکٹ پر سیاسی ہنگامہ آرائی کے بجائے کسانوں کے مفادات میں کام کریں: وزیر وکٹی سری ہری پڑھنا جاری رکھیں