دی انڈین ایکسپرس کی رپورٹ پراپوزیشن قائدین کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی گرفتاری کا مطالبہ

نئی دہلی 23 ستمبر(سماجی خبریں): دی انڈین ایکسپرس کی رپورٹ کے بعد ملک کے اپوزیشن پارٹیوں کے قائدین نے گیانیش کمار چیف الیکشن کمیشنر کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے. سیاسی جماعتیں جن میں کانگریس، سماج وادی پارٹی، ترنمول کانگریس، شیو سینا … دی انڈین ایکسپرس کی رپورٹ پراپوزیشن قائدین کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی گرفتاری کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں