نارائن پیٹ میں سیوا سنکلپ ابھیان کے تحت آنگن واڑی اساتذہ، آیاؤں، آشا ورکرز اور آر پیز کے لیے اعزازی تقریب کا انعقاد

رکن پارلیمنٹ ڈی کے ارونا، ضلع کلکٹر پرینکا کی شرکت،اجلاس سے خطاب نارائن پیٹ 2 اکتوبر(سماجی خبریں): وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے 25 سالہ عوامی خدمات کی تکمیل پر "عوامی خدمت کے 25 سال – عوام کی خدمت کے ذریعے قوم کی خدمت” کے موقع پر سیوا سنکلپ ابھیان کے تحت آنگن واڑی … نارائن پیٹ میں سیوا سنکلپ ابھیان کے تحت آنگن واڑی اساتذہ، آیاؤں، آشا ورکرز اور آر پیز کے لیے اعزازی تقریب کا انعقاد پڑھنا جاری رکھیں