نارائن پیٹ میں گنیش وسرجن تقریبات کے پُرامن انعقاد پر زور

ضلع کلکٹر سی ایچ پرینکا، ایس پی ڈاکٹر وینیت کا امن کمیٹی اجلاس سے ضروری ہدایات نارائن پیٹ9 ستمبر(سماجی خبریں): ضلع کلکٹر سی ایچ پرینکا اور ضلع ایس پی ڈاکٹر وِنیت نے گنیش وسرجن اور تہوار کی تقریبات کو پُرامن، محفوظ اور کامیاب بنانے کے لیے تمام سرکاری محکموں، مذہبی رہنماؤں، گنیش منڈپ منتظمین اور … نارائن پیٹ میں گنیش وسرجن تقریبات کے پُرامن انعقاد پر زور پڑھنا جاری رکھیں